تلاش گمشدہ
میرا بھتیجاحارث ولد سید محمد شاہ عمر 13 سال بٹگرام اغذ بانڈہ سے لا پتہ ہے جس کی گمشدگی کی رپوٹ تھانہ چھانجل بٹگرام میں درج ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو قریبی تھانے یا مندرجہ زیل موبائل نمبر پر اطلاع دیں
03239017253
یا
03459470709
پر اطلاع دیں
منجانب
نصیر شاہ شیرازی گاؤں اغذ بانڈہ تحصیل و ضلع بٹگرام