وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اپنے عہدے کا باضابطہ طور پر چارج سنبھا ل لیااور ان سےسیکریٹری پلاننگ اورچیف شماریات نے تعارفی ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران ادارہ شماریات کے ڈیٹااکٹھاکرنے اورجائزے کے طریقہ کارپر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ چیف شماریات کی جانب سے وزیر خزانہ کو مہنگائی کے اعداد وشمارمرتب کرنے پربریفنگ بھی دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجوہات کو ختم کرنا ہوگا