حکومت نے ڈاکٹرز کو ادویات کے نسخے میں دوائی کا برانڈ اور نام لکھنے سے منع کر دیا گیا. ڈاکٹرز ادویات کے نسخے میں صرف دوائی کا فارمولہ لکھیں گے۔
نجی اور سرکاری سطح پر ڈاکٹرز بااثر میڈیسن کمپنیوں کا مہنگا نسخہ لکھ دیتے ہیں- مراسلہ

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *