عالمی فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایرانی کے فٹبالر علی داعی کا ریکارڈ سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ ۔

رونالڈو نے یورو کپ 2020 کے دوران فرانس کے خلاف میچ میں پنالٹی پر دو گول سکور کیے جس کے بعد ان کا سکور 109 پر پہنچ گیا۔ رونالڈو نے اپنا پہلا گول بھی یورو کپ میں ہی 2004 میں یونان کے خلاف سکور کیا تھا۔

رونالڈو نے بدھ کے میچ میں گول سکور کرکے ایران کے علی داعی کا سب سے زیادہ 109 انٹرنیشنل گول سکور کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔ علی داعی نے اپنا آخری میچ ایران کی جانب سے 2006 میں کھیلا تھا

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *