بٹگرام (بیورو رپورٹ)  حکومت کی طرف سے کسانوں کےلیئے اعلی نسل اور زیادہ انڈے دینے والےمرغیاں فراہم کرنے کے نام پر ڈرامہ کسانوں کو عام مرغیوں بچے فراہم .تفصیلات کے حکوت کی طرف سے کسانوں کےلیئے مرغیوں کے اعلی نسل کے نام پر عوام کے ساتھ سر عام دھوکہ کیا جارہا ہے اور غریب کسانوں کو 1050 روپے عوض عام مرغیوں کے چھو ٹے چھوٹے بچے فراہم کیئے جارہے ہیں جو زیادہ تر بیمار اور کمزور ہیں سروے کے دوران حکومتی اہلکاروں نے عوام کے ساتھ اعلی نسل اور زیادہ انڈے دینے والے مرغیوں کا وعدہ کیا تھا  لیکن اب معاملہ کچھ اور ہے ایک ہزار پچاس روپے کھ عوض غریب لوگوں کو 6لاغر اور بیمار مرغیاں فراہم کی جارہی ہے اور اسکا حصول جوئے شیر لا نے کے برابر ہے.
—————————————————————–
بٹگرام خلیل الرحمان اجمیرہ

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *