دنیامیں پہلی بارسمارٹ فون کیمرے سےاپنے بائیومیٹرک اورتصویر لےکراب تمام پاکستانی شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں۔نادرا کی موبائل ایپ کے ذریعے پاکستان دنیا میں آئی ڈی ٹیکنالاجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا۔اس ڈجیٹل ٹیکنالاجی سےمعیشت کےلاتعدادشعبوں میں انقلابی پیشرفت ہوگی۔