پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا۔۔
معروف جریدے The economist نے 43 ممالک کی فہرست جاری کردی۔
ارجنٹائن کا پہلا ترکی کا دوسرا جبکہ برازیل تیسرےنمبر پر پاکستان میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 9فیصد جبکہ ارجنٹائن میں 51.4 ترکی میں 19.6 فیصد برازیل میں 10.4 فیصد رہی
بھارت کا نمبر 16 واں ہے جہاں مہنگائی کی شرح 4.3 فیصد ہے جاپان آخری نمبر پر ہے جہاں مہنگائی کی شرح 0.4 فیصد ہے۔۔۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *