سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ کی جانب سے مملکت میں پاکستانی مذہبی تبلیغی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے ائمہ سے کہا ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے دوران ان گروپوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کریں۔

سعودی وزیر نے مساجد کو ہدایت کی ہے کہ یہ گروپس اگرچہ امن کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن حقیقت میں دہشت گردی کے دروازے ہیں۔ ائمہ ان کی بڑی غلطیوں  اور معاشرے کیلئے خطرات کو بیان کریں۔ 

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *