بلڈ پریشر کے بارے میں معلومات)بلڈ پریشرایک علامات ھے یہ کوئ مرض نہیں یہ کسی مرض کی علامات ھیں اس کی کئ امراض ا سباب بن سکتےھیں ( 1) کسی مجراہ (راستے)میں روکاوٹ پیدا ھونےسے اور وہاں پر خون کی امد کی شدت کی وجہ سے دل پر لوڈ پیدا ہوجاتا ھے اسکی وجہ سے بلڈپریشر پیدا ہوجاتا ھے مثلا قبض نزلہ پسینہ کی بندش پراسٹیٹ یعنی غدود اور دانے خارش پھوڑے پہنسیاں وعیرہ وعیرہ (2)خون گاڑھا ھونے سے خون پلازمہ کم اور سیلز ذیادہ بنے اس سے خون گاڑھا ھوجاتا ھے جس سے بلڈپریشر کا عارضہ پیدا ھوتا ھے کیونکہ دل خون کو پمپ کرتا ھے اور خون کی گاڑھاپن کی وجہ سے دل ذیادہ زور لگاتا ھے تو اس سے یہ علامات پیدا ھوجاتے ھیں (3)خون میں حرارت کی وجہ سے دل میں تحلیل پیدا ھونے کی وجہ سے دل کمزور ھاجاتا ھے اس لیے بی پی ھائ ھوجاتاھے ابہی ان کے علاج میں ھم وجوھات کو مدنظر رکھتے ھوئے دوائ دینی ھوگی مثلا (1)کی وجہ میں ھمیں ایسی دوائ دینی ھے کہ روکاوٹ ختم ھو جائے تاکہ خون اپنے طبعی راستوں سے گزرسکھے (2) کی وجہ سےخون کو پتلا کریں تاکہ خون اسانی سی اپنی مجراء سے جاری ھوجائے اگر اس کے بجائے بی پی کو کم کرنےکی دوائ دیں تو وہاں پر روکا ٹ ذیادہ ھوجائے گا اور دل کے والوز میں بندش ھو جائے گااور اس بلڈپریشر سے ذیادہ تکلیف دہ ھوگا (3)کی وجہ میں خون میں حرارت کم کریں اس سے دل کمزور ھوجاتاھے مثال کے طور پر ایک گاڑی ھے اس میں تیل موب لیل پانی یہ تینوں اپنی اپنی مقدار میں ھوتی ھیں جب پانی ختم ھوجائے تو گاڑی کے انجن بند ھوجاتا ھے اسی طرح دل بہی ایک انجن کی طرح ھے یہ حرارت کی ذیادتی سے کمزور ھوجاتا ھے تو ان باتوں سے معلوم ھوا کہ بغیر سوچے سمجھے علاج برائے بلڈپریشر نہ کریں اور دل کی حالت کو دبانے سے گریز کریں اس کے دبانے سے ھارٹ اٹیک ھوجاتا ھےاور اج کل یہ واقعات کثرت سے ھوتے ھیں (علاج) حاذق طبیب سے رھنمائ لیں اور اسکے زریعے سبب معلوم کریں بصورت دیگر بندہ عاجز کو حدمت کے لئے رابطہ کریں