وزیراعظم عمران خان نے قوم کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے عوام سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی درخواست کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ ”اس ملک میں ڈاکووں کا ٹولہ تیس سال سے لوٹ رہاہے ، اس نے اکھٹے ہو کر عوامی نمائندوں کے ضمیر کی قیمتیں لگائیں ، انہیں کھلے عام خرید رہے ہیں ، میں یہ چاہتا ہوں کہ میری قوم 27 تاریخ کو میرے ساتھ نکلے اور پیغام دے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں ، ۔ سارے پاکستان کو پتا ہونا چاہیے کہ آگے سے کسی کی جرات نہ ہو کہ اس طرح ہارس ٹریڈنگ کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچائے ۔“

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *