دھمکی آمیز خط کے معاملے پر امریکہ کے قائم مقام ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔ دفتر خارجہ حکام نے امریکی ناظم الامور کو احتجاجی مراسلہ تھمادیا
پاکستان نے دھمکی آمیز خط پر امریکہ کو احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے دفتر خارجہ کے…