وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ   عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے ، وزیر اعظم کے استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم نے آج  کابینہ اجلاس میں خط دکھایا،خط کےمندرجات کابینہ کےسامنےرکھےگئے،  کابینہ نےوزیراعظم پراعتماد کااظہارکیا، قوم اپوزیشن کومعاف نہیں کرےگی، چھوڑکرجانےوالےاتحادیوں پربھی تبصرہ کریں گےابھی 2روزباقی ہیں۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *