پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 69 کے تحت  سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ سپیکر کی رولنگ کو جج کرسکے۔

سپریم کورٹ  میں ڈپٹی سپیکر کی تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ  کے حوالے سے نوٹس کی سماعت  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی ہے، ڈپٹی سپیکر کی رولنگ برقرار رہے گی۔ انہوں نے بتایا کہ عدالت کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں، اب ہمیں بھی اپنا موقف پیش کرنے کا موقع ملے گا۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *