رمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سپیکر نے آج غیر آئینی کام کیاہے ، پاکستان کے آئین کو توڑنے کی سزاواضح ہے ، عدم اعتماد آج ہی ہونی ہے، متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیاہے کہ قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ جب تک ہماراآئینی حق نہیں دیا جائے گا ، ہم دھرنا دیں گے ، ہم اپنے وکلاءکے ذریعے سپریم کورٹ جارہے ہیں، عدم اعتماد پر آج ہی ووٹنگ ہونی چاہیے، وزیراعظم کے خلاف عدماعتمادآچکی ہے وہ اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے ر

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *