ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے عدم اعتماد کو مستر د کرنے اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے کا سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے معاملے کا نوٹس لے لیاہے اور خصوصی بینچ تشکیل دیدیا گیاہے جو معاملے کی سماعت کرے گا ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *