مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی بچانے کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے  کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا!۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *