مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  “مصلحت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ” ، قوم کو اس  کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقتدارکوغیرضروری لمباکرناجےیوآئی(ف)کامؤقف نہیں،نئی حکومت زیادہ سےزیادہ ایک سال کےلیےہے،  انتخابی نظام میں کوئی خامی ہےتووقتی طورپراصلاحات کی جائیں، موجودہ اسمبلیوں کافائدہ اٹھاتےہوئےانتخابی اصلاحات کرلیں۔

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) نے کہا کہ  موجودہ حکومت کےاندرجےیوآئی(ف)کااپنامؤقف ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ قوم کوامانت واپس کردیں جس کےلیےجدوجہد کی، ‏میت پراگر10کروڑلوگ بھی اکٹھےہوجائیں دوبارہ زندہ نہیں ہوسکتی۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *