نگران حکومت نے سکرٹری اطلاعات و نشریات سہیل علی خان کو تبدیل کر دیا،
نوٹیفکیشن کے مطابق سکرٹریٹ سروس گروپ گریڈ 21کےافیسر ظہیور احمد کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ہے وہ کل سے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا چارج لینگے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *