نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیر مذہبی امور نے کہاکہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی کی منظوری دیدی،پاکستان میں آئندہ حج گزشتہ حج سے سستا ہوگا، حج پیکج میں ایک لاکھ  روپے کمی کی ہے،آئندہ  حج 10لاکھ 75ہزار روپے میں ہوگا، گزشتہ سال حج11لاکھ 75ہزار روپے کا تھا،

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *