سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس (جی ڈی پی) نے مملکت میں مقیم تمام تارکین وطن کو اپنے خاندان کے چھ سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے فنگر پرنٹس کا اندراج فوری طور پر کرنے کا حکم دیا ہے۔
شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس بات کو
غیر ملکی باشندوں کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے حال ہی میں تارکین وطن کے لئے آسان ویزا کے اختیارات متعارف کرائے ہیں۔ایگزٹ/ ری انٹری ویزے اب غیر ملکی شہریوں کو ویزوں کی میعاد ختم ہونے تک مملکت واپس جانے کی لچک فراہم کرتے ہیں، جس سے نقل و حرکت میں زیادہ آسانی پیدا ہوتی ہے۔طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کے لئے جی ڈی پی نے ایگزٹ / ری انٹری ویزا ہولڈرز کے لئے الیکٹرانک ویزا میں توسیع کا اعلان کیا ہے (جب وہ سعودی عرب سے باہر ہوں)۔
یہ آپشن ابشر پلیٹ فارم یا مقیم پورٹل کے ذریعے ویزا کی توسیع کی اجازت دیتا ہے ، جس میں متعلقہ فیسوں کی آن لائن ادائیگی بھی شامل ہے۔ایگزٹ/ ری انٹری اور فائنل ایگزٹ ویزوں کی موثر پروسیسنگ کے لیے غیر ملکی
یقینی بنائیں کہ ان کے پاسپورٹ پر ایگزٹ/ ری انٹری درخواستوں کے لیے کم از کم 90 دن اور فائنل ایگزٹ ویزا کے لیے 60 دن کی مدت ہو۔
لازمی بائیو میٹرک رجسٹریشن کا نفاذ سعودی عرب کے انتظامی کارکردگی کو بڑھانے اور اپنے شہریوں اور رہائشی تارکین وطن دونوں کے لئے ایک محفوظ اور ہموار ماحول پیدا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔