سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کے دوران  وکیل پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات کی ویڈیوز چلانے کی استدعا کردی،اس پر چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ یہ قانون کی عدالت ہے، کوئی دستاویز ہے تو دکھائیں ، ویڈیوز چلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *