سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان آغا سید حسین مقدسی  نے پاک ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ ایران نے پاکستان پر جارحیت کر کے ملت واحدہ کے بخیے ادھیڑ دیئے  ہیں ۔پاک فوج کا ایرانی جارحیت کا جواب قومی امنگوں کا ترجمان  ،دفاع وطن کے غیر متزلزل عزم کا اظہار اور قوم کے دل کی آواز ہے۔قوم قومی سالمیت اور غیرتِ ملی کے لئے افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے۔ 

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *