حلقہ پی کے 38 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار زاہد چن زیب بارہ ہزار کی لیڈ سے جیت گئے نون لیگ کے نعیم۔ سخی دوسرے اور جے یو آئی کے فہد حبیب تیسرے نمبر پر رھے جما عت اسلامی کے احمد خان چوتھے اور پیپلز پارٹی کے حق نواز خان پانچویں نمبر پر رہے
زاہد چن زیب کی فتح پر جشن۔۔پی کے اڑتیس سے اڑتیس ہزار ووٹ لے کر جیت نے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار زاہد چن زیب کے گاؤں ترہا میں جشن مبارک باد یں دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔۔۔خاکی، ترہا، نوکوٹ، بھیر کنڈ اور پورے لوہر پكهل اور تناول کی سڑکوں پر جشن منایا گیا