ارب ڈالرز کی پاکستانی معیشت کا بحالی کاراستہ تنگ ہوتا جارہا ہے اور آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج 11اپریل کو ختم ہوجائےگا لیکن بیرونی فنانسنگ کےلیے ایک اورتوسیع شدہ پروگرام کی ضرورت ہوگی۔لیکن ملک میں بننے والے نئے حکمران اتحاد نے ابھی تک وزیرخزانہ کے نام کو حتمی شکل نہیں دی.

“جنگ ” کے مطابق وزیر خزانہ وہ شخص ہوگا جو حکومت بننے کے فوری بعد آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ (ضمانتی پیکیج) کےلیے مذاکرات کرےگا لیکن یہ کون ہوگا یہ ابھی طے نہیں ہوپایا۔ اتحاد سازی کے حوالے سے ہونے والے مذکرات کے بارے میں آگہی رکھنے والے ایک ذریعے نے یہ بات بتائی

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *