رواں مہینے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت میں 19 فیصد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت میں 26.059 ملین ٹن کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

گزشتہ مہینے فروری میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت 28 لاکھ 63 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی ہے جو فروری 2023ء کے مقابلے میں 35 لاکھ 90 ہزار ٹن کے مقابلے میں 20.2 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مہینے سیمنٹ کی برآمد میں 11 فیصد کمی کے ساتھ 3 لاکھ 95 ہزار 935 ٹن رہی ، شمالی علاقوں کی سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت 19.26فیصد کم ہو کر 2.433 ملین ٹن رہی جو گزشتہ برس 3.014 ملین تھی۔ ملک کے جنوبی علاقوں میں موجود سیمنٹ فیکٹریوں کی فروخت گزشتہ برس فروری کے مقابلے 19.08فیصد کم ہو کر 8 لاکھ 26 ہزار 85 ٹن ہو گئی جو پہلے 1

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *