ملک بھر میں 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کے حوالے سے اب تک مختلف سیاسی جماعتیں اب تک احتجاج کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سینئر رہنما وصدر پاکستان تحریک انصاف سندھ رہنما حلیم عادل شیخ نے انتخابی دھاندلیوں کے خلاف احتجاج کا ایک نیا انداز اختیار کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو بذریعہ ڈاک انک ریموور بھجوا دیئے ہیں۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ فارم 45 میں وائٹو کا استعمال بدنامی کا باعث بن رہا ہے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *