پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زردرای نے ملک کے 14ویں صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری آج شام چار بجے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آصف زرداری سے ان سے حلف لیا۔

گذشتہ روز آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر ملک کے صدر منتخب

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *