میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

بور کنکشنز کو موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے اعتبار سے کیٹگرائز کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام کٹیگریز کے الگ الگ واٹر چارجز مقرر کر دیے گئے۔نصف ہارس پاورکی موٹر اور ایک انچ قطر کے پائپ پررہائشی مقاصد پر ہزار روپے ماہانہ ادا کرنے ہونگے۔ نصف ہارس پاورکی موٹرپرکمرشل مقاصد کیلئے استعمال پر 2ہزار ماہانہ واٹر چارجز وصول کئے جائیں گے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *