قومی اسمبلی میں نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب  کا کہنا ہے کہ انہیں عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی  عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہ کہ مجھے ساتویں مرتبہ عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا، ہم اس معاملے کو قومی اسمبلی کے فلور پر اٹھائینگے، الزام عائد کیا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ کرپٹ اور پنجاب حکومت کا ٹاؤٹ ہے، یہ حکومت نہیں چل سکتی،وزیر داخلہ کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں ہے،یہ بیساکھیوں والی اور فارم 47 کی حکومت ہے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *