چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سماجی ،اقتصادی ترقی  کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے،پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں،دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *