جشن آزادی کے اس پر مسرت موقع پر سی۔ای۔او پاکستان ریسٹورنٹ ، سردار جاوید اختر کی ریسٹورنٹ انڈسڑی کے لیے لکھی گئی نایاب کتاب “ریسٹورنٹ مینجمنٹ ” کا دوسرا ایڈیشن “زیک ٹیک آف پبلی کیشنز” کے زیر اہتمام منظر عام پر آ چکا ہے جس میں ترمیم و اضافہ کے ساتھ نئے باب کا اضافہ کیا گیا جس میں چھ ذیلی اسباق شامل کیے گئے ہیں۔