آل راوالپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے صدر فاروق چوہدری صاحب نے اٹھائیس اگست کو ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان اور تمام ریسٹورنٹ مالکان کو شٹرڈاون ہڑتال کی دعوت دی ۔
اونر آف پاکستان اور نائب صدر آل راوالپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن سردار محمد سلیم شیر زمان صاحب نے ایسوسی ایشن کی حمایت کرتے ہوئے پاکستان ریسٹورنٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا۔ تمام میجنمٹ اور ملازمین اس شٹر ڈاون ہڑتال میں شریک ہوئے اور ملگ گیر تاجر ہڑتال کا حصہ بنتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
منجانب: سی ۔ای ۔او پاکستان ریسٹورنٹ سردار جاوید اختر