ریاض میں وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے وہ افراد جو رواں سال حج کی ادائیگی کے خواہشمند سعودی شہری یا غیر ملکی اقامہرکھتے ہیں ان پر لازم ہے کہ وہ ذوالحجہ سے قبل کورونا ویکسینیشن کا کورس مکمل کر لیں۔اسی طرح بیرون ممالک سے آنے والے عازمین کے لئے بھی ضروری ہوگا کہ وہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لگوائے جانے کا مصدقہ ثبوت پیش کریں گے اور حج سے دو ہفتے پہلے کورونا ویکسین کا کورس ہر صورت میںمکمل کیا گیا ہو۔ 

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *