وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے محکمہ صحت پنجاب کے عملے کو گھر بلایا اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو میرٹ کے خلاف کورونا ویکسین لگوائی, نجی نیوز چینل کا دعوی, اس موقع پر ویکسین لگوانے والوں میں ایک معروف اداکارہ بھی شامل ہے وفاقی وزیر کا تعلق مسلم لیگ ق سے ہے جبکہ وزیر صحت سندھ نے اس وقہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے اس سے قبل سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کی بیٹی بھی اثر رسوخ سے سندھ میں ویکسین لگوا چکی ہے