صدر مملکت عارف علوی کوروناکا شکار، وزیر اعظم نے سوپ پینے اور آرام کرنے اور نیند پوری کرنے کا مشورہ دے دیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے کورونا میں مبتلا صدر مملکت عارف علوی کو فون کیا اور
مشورہ دیا کہ سوپ پیئں، نیندپوری کریں اور مکمل آرام کریں ۔
و وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو شکست دے دی ہے اور ان کی رپورٹ مثبت آئی ہےجبکہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیر دفاع پرویز خٹک دونوں کی کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس پر دونوں نے قرنطینہ اختیار کر لیا ہے