کورونا کے پھیلنے کا خدشہ، اسلام آباد تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا، اجتماع دوبارہ کب منعقد ہوگا اس کا اعلان فی الحال منتظمین نے نہیں کیا دریں اثنا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں تبلیغی جماعت کے منتظمین کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا ۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *