کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے شہر کے متعدد علاقوں کو سیل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیض آباد پر ہیوی مشینری اور کنٹینرز پہنچا دی ہے اورچاندی چوک اور سکستھ روڈ پر ہیوی مشینری پہنچادی گئی ہےاور ڈبل روڈ، شمس آباد سے آئی جے پی روڈ جانے والا لنک روڈ، فیض آباد انٹرچینج اور مری روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیے گئے ہیں۔ اور راولپنڈی آنے والی مری روڈ بند کر دی گئی ہے۔ ٹیکسلا، واہ اور دیگر ‏شہروں سے راولپنڈی جانے والے راستوں کو بھی بند کیا جارہا ہے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *