سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، 30 روزے مکمل کیے جائیں گے اور عیدالفطر 13 مئی جمعرات کو ہوگی۔سعودی سپریم کورٹ نے آج چاند کی رویت کے حوالے سے شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ چاند نظر آنے کی شہادتیں فراہم کریں مگرچاند نظر آنے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔۔