آج 11 مئی 1912 کودنیا بھر میں ممتاز افسانہ نویس سعادت حسن منٹو کا یو پیدائش منایا جارا ہے وہ موضع سمبرالہ، ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے والد کا نام غلام حسن منٹوتھا منٹو نے 1931 میں میٹرک پاس نے اپنی تصانیف میں انسانی نفسیات کو موضوع بنایا اور بہترین افسانے تحریر کئے۔