اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے بعض علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جبکہ حماس نے بھی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں منگل کو بھی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز پر ڈھائی سو سے زائد راکٹ اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے-

۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی بمبار جنگی طیاروں نے غزہ میں استقامت کے ایک سو تیس سے زیادہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جبکہ فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے مغربی غزہ میں ایک رہائشی ٹاور کے آٹھویں فلور پر واقع دو رہائشی اپارٹمنٹ کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہوئے ہیں ۔

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے کل رات اور آج کے حملوں میں نو بچوں سمیت چوبیس عام شہری شہید ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک تین سو سے زیادہ ہے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *