وزیراعظم عمران خان نے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کے دوران لوگوں کے سوالوں کے جوابات میں کہا کہ پانچ اگست دوہزار انیس کے اصلاحات واپس لئے جانے تک انڈیا سے بات چیت نہیں ہوگی –

اعمران خان نے کہا کہ مغربی دنیا کو خوف ہے کہ چین ان سے آگے نہ نکل جائے اس لئے مغرب نے چین کے مقابلے میں بھارت کو آگے لانے کا فیصلہ کیا ہے-

عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری کشمیرمیں جو کچھ ہورہا ہے اس کا نوٹس لے – انہوں نے کہا کہ مافیاگروہوں سے مقابلہ کرکے جیت کر دکھاؤں گا انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون کی بالادستی ضروری ہے ماضی میں نوازشریف نے سپریم کورٹ پر حملہ کرایا تھا-

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *