روس, چین اور ایران کی ویانا میں ایٹمی معاھدہ کے بارے مشترکہ بھیٹک, تفصیلات کے مطابق ایرانی نیوز ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ

ایران، روس اور چین کے مذاکرات کار وفود کے سربراہوں نے پیر کے روز ویانا میں ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اپنے مذاکرات و تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو آگے بڑھانے کے بارے میں گفتگو کی۔

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک ٹوئیٹ میں ایران، روس اور چین کے مذاکرات کار وفود کے سربراہوں کے درمیان تبادلہ خیال و گفتکو کی خبر دی ہے

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *