“ریمدان – گبد” سرحد کا افتتاح، پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے معاشی تعلقات کو مستحکم کرنے کا ایک اہم قدم۔

یہ بات “زاہد حفیظ چودھری” نے ہفتہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ نئی بارڈر کراسنگ کا افتتاح پڑوسی ملک کے ساتھ تعاون کو مستحکم کرنے کے تناظر میں ہے۔
حفیظ چودھری نے کہا کہ اس کراسنگ کا افتتاح ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل اور سفر کو آسان بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *