وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ بین الصوبائی وزرا ء تعلیم کے اجلاس میں تمام فیصلے متفقہ طور پر کیے گئے ہیں۔ اور فیصلہ ہوا ہے کہ امتحانات 24 جون کی بجائے 10 جولائی کے بعد لیے جائیں گے۔ پہلے انٹر کے امتحان ہون گے اور اس کے بعد میٹرک کے

انہوں نے کہا کہ کہ نویں اور دسویں جماعت کے اختیاری مضامین اور ریاضی کے پیپر لیے جائیں گے جب کہ گیارہویں اور بارہویں کلاس کے صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔وفاقی وزیر کے مطابق تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پرچوں کے درمیان وقفہ زیادہ رکھا جائے تاکہ بچوں کو تیاری کا موقع مل سکے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *