بٹگرام:(خلیل الرحمان) تھاکوٹ کے قریب سی پیک روڈ پر 10 ویلر  گاڑی حادثے کا شکار ۔ مال بردار گاڑی الٹ کر حادثے کا شکار .1123  کنٹرول روم بٹگرام کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی  ریکوری ٹیم /قدرتی آفات سے نمٹنے والی ٹیم   موقع پر پہنچ گئی۔ گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث حادثے بے قابو ہو کر  حادثے کا شکار ہوا۔ ۔
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
———————————–
بٹگرام : خلیل الرحمان اجمیرہ.

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *