پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور بل گیٹیس کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ وزیر اعظم نے مائیکرو سافٹ کے بانی کو کورونا سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اقدامات سے بھی آگاہ کیا جب کہ وزیراعظم نے بل گیٹس فاؤنڈیشن کی پسماندہ لوگوں کی معاشی ترقی کے اقدامات کو سراہا۔

وزیراعظم نے انسداد پولیو کیلئے بل گیٹس کے پاکستان کے ساتھ تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور کورونا وبا میں بھی انسداد پولیو مہم جاری ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ اس سال 3 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *