فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ڈیڈ لائن کا اعلان کردیا ہے، شہری  30 ستمبر تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کر سکتے ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس برائے سال 2021 کے لیے آن لائن انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کے فارم جاری کردیے گئے ہیں ٹیکس گزاروں کی رہنمائی کے لیے مہم بھی چلائی جائیگی ۔ تنخواہ داروں،ایسوسی ایشن آف پرسنز  اور کاروبار ی حضرات کے لیے الگ  الگ فارم اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔ٹیکس گوشوارے آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے داخل کیے جا سکتے ہیں،

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *