گورنمنٹ آف خیبر پختون خواہ لوکل گورنمنٹ الیکشن
اینڈ رورل ڈیولپمنٹ
خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں ہونگے ۔ پہلے مرحلے کے تحت ویلج کونسل ونیبرہوڈ کونسل کے انتخابات 15 دسمبر کو ہونگے جبکہ
دوسری مرحلے میں تحصیل چئیرمین انتخاب کے لئیے ووٹنگ 25 مارچ کو ہوں گے