کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومیکرون کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق لاہورمیں اومی کرون وائرس کے 12مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔سات مریضوں کاتعلق جوہرٹاؤن جبکہ پانچ مریضوں کاتعلق ڈیفنس سےہے۔اس سے قبل اسلام آباد اور کراچی میں اومیکرون کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں۔ اسلام آباد میں جن افراد میں اومیکرون پایا گیا وہ لوگ کراچی کا سفر کرچکے تھے۔

By Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *