کوڈ-19 کے بعد یوکرین روس جنگ اور موجودہ حالات میں بڑھتی ہوئی پیٹرولیم و دیگر ضروریات زندگی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے امریکی عوام سخت ترین ذہنی دباؤ کا شکار ہیں. امریکی سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن (اے پی اے) کی ایک نئی سروے رپورٹ کے مطابق مالی پریشانیوں، مہنگائی، اور دو سال کی COVID-19 کی تنہائی اور خوف کی وجہ سے جنگ نے امریکیوں کے تناؤ کے لیول کو انتہائی بلندی پر پہنچا دیا ہے.کے رویوں اور تاثرات کی پیمائش کرتا.
مکم87 ہےفیصد عوام کا کہنا ہے کہ افراطِ زر کی وجہ سے روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ تناؤ کی ایک اہم وجہ ہے. ان کی ذہنی صحت اس سے بہت متاثر ہوئی ہے.گزشتہ دو سالوں میں بغیر کسی وقفے کے بحرانوں کا ایک مستقل سلسلہ چلا آ رہا ہے. این بی سی نیوز کے مطابق مکمل 84 فیصد نے کہا کہ یوکرین پر روسی حملہ دیکھنا ان کے لیے خوفناک عمل ہے.